خواب میں عید الاضحیٰ دیکھنا

Khwab me eid ul azha dekhna

(۱) خواب میں عید الاضحیٰ گذشتہ خوشی کے لوٹنے اور ہلاکت سے نجات پانے کی نوید ہے،  کیونکہ اس دن حضرت اسماعیل علیہ السلام کو ذبح ہونے سے خلاصی ہوئی تھی۔

(۲) خود کو عید الفطر میں دیکھنا غموں سے نجات، آسانی، مسرت کا حصول اور توبہ کی قبولیت ہے، اگر صاحبِ خواب کے مال میں خسارہ ہوا ہو تو اللہ تعالی اسے اس کا عوض عطاء فرما دیں گے، خواب میں عید الاضحیٰ میں دیکھنا غلام کے لئے آزادی، قیدی کے لئے چھٹکارا اور مقروض کے لئے اداءِ قرض ہے، خواب میں عید دیکھنا فرحت ومسرت ہے، روزِ عید میں اپنی گم شدہ چیز دیکھنا اس چیز کے ملنے کا اشارہ ہے، عید معیشت میں وسعت اور نفقہ کی کثرت کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top