خواب میں ڈاڑھی یا داڑھی دیکھنا

Khwab me Darhi Dekhna


خواب میں ڈاڑھی بچہ دیکھنا

Khwab me darhi bacha soul patch dekhna

(۱) داڑھی بچہ سے مراد بیوی یا لونڈی ہوتی ہے، داڑھی بچہ مرد کا ایسا مددگار ہے جس پر فخر کیا جائے اور جس کے بغیر زندگی نہ گذاری جا سکے، داڑھی بچہ میں کچھ دیکھنا اس مددگار میں کچھ دیکھنا ہے۔

خواب میں ڈاڑھی کا بھورا ہونا

khwab me darhi ka brown dekhna

خواب میں داڑھی کو بھورا دیکھنا فتنہ میں مبتلا ہونے کی علامت ہے خصوصاً اگر داڑھی میں کچھ بال سفید بھی دیکھے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top