Khwab me darbaan gatekeeper dekhne ki tabeer
دربان کی تعبیر بڑا سرکاری افسر ہے۔
(۱) کسی نے دیکھا کہ وہ دربان بنا اور باندی خریدی تو یہ تعبیر ہے کہ صاحبِ خواب عنقریب ولایتِ عظیمہ پر فائز ہوگا۔
(۲) کسی نے خواب میں اپنے آپ کو بادشاہ کا دربان بنا ہواد دیکھا تو یہ دلیل ہے کہ صا حبِ خواب دیندار ہو گا اور دین اختیار کرے گا۔
(۳) اگر دیکھے کہ کسی علاقے کے امیر کا دربان بنا تو یہ بھی حکومتی عہدہ ملنے کی نشانی ہے۔