خواب میں حضرت دانیال علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر

Khwab me Daniaal Daniel AS ko dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں حضرت دانیال علیہ السلام کی زیارت علم التعبیر میں ماہر ہونے کی دلیل ہے اور بعض علماءِ تعبیر کی رائے ہے ان کی زیارت امیر یا وزیر بننے یا علم کی دولت سے سرفراز ہونے اور ظالم بادشاہ کی طرف سے تکلیف پہنچنے کے بعد اس پر قدرت حاصل کرنے کی دلیل ہے۔

(۲) خواب میں حضرت دانیال علیہ السلام کو اپنے کندھے پر اٹھا کر کسی جگہ پہنچانا یا ان کے ساتھ گفتگو کرنا یا ان کی طرف سے خوشخبری ملنا یا ان کے ہاتھوں سے شہد چا ٹنا فنِ تعبیر کا امام بننے کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top