Khwab me daaya maid ko dekhne ki tabeer
(۱) اس کو خواب میں دیکھنا پوشیدہ اشیاء کے ظاہر ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
(۲) کبھی اس کی رؤیت دلیلِ نقصان بھی ہوتی ہے۔
(۳) اور مریض کے انتقال کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے۔
(۴) کبھی نصیحت کی باتوں کی علامت ہوتی ہے اور کبھی مصائب کی طرف متوجہ ہونے پر دلالت کرتا ہے۔
(۵) محبوس کے لئے دایہ دیکھنا آزادی کی علامت ہے اور غمگین کے لئے خوشی اور رفعِ تکلیف کی دلیل ہے۔
(۶) کبھی فتن وشرور کے باقی رہنے اور کبھی تاوان میں پڑنے کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے۔