خواب میں شیف دیکھنا

Khwab me chef dekhna

(۱) اس کی رؤیت خوشیوں اور مسرتوں کی علامت ہے۔

(۲) بازار کے باورچی کی دلالت فائدہ کے درپے شخص پر ہوتی ہے، خواب میں اس کو دیکھنے کی تعبیر علم وحکمت اور رزق ہے۔

(۳) تارکول پکانے والے کی تعبیر لباس اور سمندری سفر ہے۔

(۴) سفری باورچی ایک جگہ سے دوسری جگہ یا ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف منتقل ہونے کی علامت ہے۔

(۵) طباخ اور دیگر آگ سے تعلق رکھنے والے پیشوں کے آدمیوں کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر اصحابِ کلام وخصومت وشر سے کی جاتی ہے، طباخ کو خواب میں دیکھنا ہر آن آدمی کے حق میں باعثِ خیر ہے جو شادی کا ارادہ رکھتا ہے مگر بیمار آدمی کے حق میں طباخ دیکھنا کوئی اچھی تعبیر نہیں۔

(۲) گھروں میں طباخ دیکھنا شادی کے خواہاں شخص کے لئے خیر کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top