خواب میں چاول دیکھنے کی تعبیر

Khwab me chawal rice dekhne ki tabeer

خواب میں چاول دیکھنے کی تعبیر محنت و مشقت سے حاصل شدہ مال سے کی جاتی ہے، اور پکا ہوا چاول دیکھنا منافع ملنے کی علامت ہے۔

خواب میں چاول بیچنے والے یا چاول کے تاجر کی تعبیر

خواب میں چاول بیچنے والے یا چاول کے تاجر کو دیکھنا کسی ذمہ دار پر دلالت کرتا ہے جو کہ حق کو باطل سے علیحدہ کرتا ہو لیکن مشقت اور اپنی شخصیت کی بنیاد پر۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top