خواب میں چَکور پرندہ دیکھنے کی تعبیر

khwab me chakor partridge dekhne ki tabeer

خواب میں چکور محبت نہ کرنے والی حسین عورت ہے۔

(۱) اسے پکڑنا حسین عورت سے شادی کرنا ہے، بعض حضرات فرماتے ہیں کہ چکور کا گوشت لباس ہے۔

(۲) جس شخص کو مذکر چکور ملا تو اس کے گھر بہت زیادہ محبت والا مبارک لڑکا پیدا ہو گا، جس کے سبب اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی۔

(۳) اگر مونث چکور ملے تو اسے بے وفا خوبصورت عورت ملے گی۔

(۴) اگر اس کی بیوی حاملہ تھی تو اس کے گھر نافرمان لڑکی پیدا ہو گی، خواب میں چکور کو ذبح کرنا لونڈی سے جدا ہونا ہے، چکور کو قید کرنا بیوی کو باتیں سکھانا ہے، بہت سے چکور عورتوں پر دلالت کرتے ہیں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top