خواب میں بھنگی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me bhangi janitor dekhne ki tabeer

خواب میں بھنگی دیکھنا محروم شخص پر دلالت کرتا ہے، اس کا خواب میں دیکھنا اپنے آپ کو تھکا کر دوسروں کو راحت پہنچانے کی بھی علامت ہے، کبھی اس کا دیکھنا جلد مالداری اور فقیری پر بھی دلالت کرتا ہے، ذبال وہ آدمی ہے جو بہت زیادہ مال جمع کرنے والا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top