خواب میں بڑی عمارت یا کلیسا دیکھنے کی تعبیر

Khwab me bari building dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں بڑی عمارت اور قلعوں کی دلالت خوف سے مامون(امن میں) ہونے اور دشمنوں پر کامیابی حاصل کرنے پر ہوتی ہے، اور اولادوازواج، فوائد اور دینی و دنیاوی معامات سے پرہیز پر بھی دلالت کرتے ہیں۔

(۲) کلیساؤں میں بنائی گئی عبادت گاہیں دیکھنا ان جگہوں میں نماز قائم کرنے، ان میں با جابجانے، عیسیٰ علیہ السلام کی وصیتیں یا انجیل سنانے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ اور کبھی اس کو دیکھنا نماز اور دوسری عبادات بجالانے پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top