Khwab me baghawat rebel krne ki tabeer
(۱) کسی نے دیکھا کہ کوئی شخص اس کے ساتھ بغاوت کا معاملہ کر رہا ہے تو یہ تعبیر باغی کے لیے اچھی نہیں اور جس کے ساتھ بغاوت ہو رہی ہے اس کی کامیابی کی طرف مشیر ہے۔
(۲) کسی نے دیکھا کہ وہ کسی سے بغاوت کر رہا ہے اگر صاحبِ خواب بادشاہت کا اہل ہے تو بادشاہ بنے گا مگر اس کا انجام خراب ہوگا۔
(۳) اگر دیکھا کہ اس کے ساتھ بغاوت کا معاملہ ہو رہا ہے تو یہ اس کی کامیابی کی علامت ہے۔