خواب میں بگل بجانے کی تعبیر

Khwab me bagal bajane ki tabeer

(۱) خواب میں بگل دشمنوں کو ڈرانے کی طرف اشارہ ہے۔

(۲) اس طرح آوازِ بگل کا سماع کسی مصیبت کی طرف بلانے پر دلالت کرتا ہے۔

(۳) کسی نے دیکھا کہ وہ بگل بجا رہا ہے تو یہ مصیبت کی علامت ہے۔

(۴) بگل اگر قرن کے ساتھ ہو تو ریاست وخادم کی علامت ہے۔

(۵) کبھی بگل جھوٹی خبروں پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) بگل بجانے والے آدمی کی تعبیر ناز ونخرہ کرنے والے سے کی جاتی ہے یا بائع شراب سے کی جاتی ہے۔

(۷) خواب میں بگل دیکھنا خیر ظاہر ہونے کی طرف اشارہ ہے۔

(۸) اور بگل میں خرابی اخلاقی خرابی کی دلیل ہے۔

(۹) خواب میں  بگل بجانے والے کی آواز سننے کی تعبیر کسی واقعے کی طرف بلانے کی علامت ہے۔

(۱۰) خواب میں  بگل میں منہ ڈال کر بجانا خطرناک حادثہ ہونے کی علامت ہے۔

(۱۱) خواب میں بگل میں مارنا خیر سننے کی طرف اشارہ ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top