Khwab me azdaha python dekhne ki tabeer
(۱) اژدہا وادی میں رہنے والے انسان پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) کبھی خواب میں اژدہا دیکھنا اہل وعیال کی طرف سے عداوت کی علامت ہے۔
(۳) کبھی اس کی تعبیر زیادہ حسد کرنے والے شر یرقسم کے پڑوسی سے کی جاتی ہے۔
(۴) دریائی اژدہا ظالم کے ساتھ مدد اور حاکم کے اعلان پر دلالت کرتا ہے۔
(۵) خواب میں اژدہا دیکھنا عظیم طاقت ملنے کی بھی دلیل ہے۔
(۶) کسی نے دیکھا کہ اژدہا اس کے آلہ تناسل کو لقمہ بنا رہا ہے اورنگل رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی بیوی نے زنا کیا ہے۔