خواب میں عطار یا عطر فروش دیکھنا

Khwab me atar bechne wala dekhna

(۱) خواب میں عطر فروش عالم، زاہد، عابد یا ادیب ہے، جو بھی اس کا قرب حاصل کرے گا ادب میں اچھی تعریف واچھا ذکر اور فرحت وسرور حاصل کرے گا مگر یہ کہ وہ کندہ ذہن شخص ہو گا، بعض حضرات کہتے ہیں کہ عطر فروش کو دیکھنا کنگھی کرنے والی عورت کو دیکھنا ہے، خواب میں عطر فروش دیکھنا علم، ہدایت، مدح اور اچھی تعریف کا حصول ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top