خواب میں اپنے مقصد میں کامیاب ہونا

Khwab me apne maqsad me kamiab hona

(۱) خواب میں اپنے مقصد کو پا نا علم میں زیادتی، سلوک الی اللہ یا رزق کی دولت سے بہرہ ور ہونے کی دلیل ہے۔

(۲) غیر شادی شدہ کے لئے یہ خواب دیکھنا شادی کرنے اور کامیابی کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top