Khwab me apna rang safed white dekhne ki tabeer
(1) کسی نے خواب دیکھا کہ اس کا چہرہ عام حالت سے زیادہ سفید ہوا ہے تو یہ مرض کی علامت ہے۔
(۲) کسی نے دیکھا کہ اس کے رخسار کا رنگ سفید ہو گیا ہے تو تعبیر یہ ہے کہ صاحبِ خواب عزت وشرف پائے گا۔