خواب میں زرد رنگ دیکھنا

Khwab me yellow color dekhna

زرد رنگ سرخ رنگ سے تیار کیا جاتا ہے۔

(۱) خواب میں زرد رنگ کسی کام کے لئے تیاری کی دلیل ہے۔

(۲) کبھی اس سے حیلے کا افشاء، لڑائی اور گھر والوں کی رسوائی بھی مراد ہوتی ہے۔

(۳) کبھی اس کی دلالت خوشی، مسرت اور ایسے کاموں میں عورتوں کی شرکت پر بھی ہوتی ہے۔

(۴) اگر زرد رنگ لگایا تو اسے ایسی جگہوں سے فوائد حاصل ہوں گے جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top