Khwab me khabar dene wale ko dekhna
اسے خواب میں دیکھنا سفر کی دلیل ہے اور بعض مرتبہ اس کی دلالت لوگوں کے سروں کے بالوں کو منڈ کر ان کو مزین کرنے والے پر ہوتی ہے اور کبھی لوگوں سے عشر وصول کرنے اور اموال حاصل کرنے والے پر دلالت کرتا ہے اور کبھی اس کی دلالت پیغام پہنچانے والے پر اور کبھی لوگوں کے سامان کو ایک شہر سے دوسرے شہر کی طرف منتقل کرنے والے پر ہوتی ہے۔