خواب میں خرید وفروخت کرنے کی تعبیر

خواب میں بیعِ سلم کرنے کی تعبیر

khwab me bai salam dekhna

(۱) خواب میں بیع سلم کرنا تعداد یا وزن یا صنعت کے لحاظ سے کسی معین رزق کی تجدید پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) اور اگر اس نے دیکھا کہ وہ خود دعوی کرتا ہے یا وہ مدعی علیہ ہے تو اس کی تعبیر منافع ملنے سے ہو گی جیسا کہ ہم پیچھے بیان کر چکے ہیں یا وہ مقروض ہو جائے گا اس لیے کہ سلم ان سب چیزوں کو شامل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top