خواب میں زمزم  پانی یا کنواں دیکھنے کی تعبیر

Khwab me zamzam dekhne ki tabeer

(۱) اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس نے زمزم کا پانی پیا تو یہ بیماریوں سے شفاء کی دلیل ہے خاص طور پر اگر کسی معین چیز کے لیے پیے مثلا مال یا علم حاصل کرنے کے لیے تو وہ اس کو پا لے گا، جس نے زمزم کا پانی پیا تو وہ کسی اچھے ذریعہ سے بھلائی پائے گا اور جو کچھ وہ چاہتا ہے اپنی مراد کو پا لے گا، حرف الباء کے عنوان البئر میں زمزم کے متعلق کچھ تذکرہ ہو چکا ہے، خواب میں گونج اور گرج بدعت میں داخل ہوتا ہے اور اگر کوئی گرجے تو وہ بدعت میں داخل ہو گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top