خواب میں کلائی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me kalaai wrist dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں بازو میں درد محسوس کرنا حزن اور ان چیزوں کے باطل ہونے کی علامت ہے جو ہاتھ سے انجام پاتے ہیں اور اس میں درد شروع ہونا عدمِ حزم کی طرف مشیر ہے۔

(۲) خواب میں بازؤں پر بال اگنا مقروض ہونے کی دلیل ہے۔

(۳) ننگے بازؤں والی عورت کی دلالت دنیا پر ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top