خواب میں گوبر کا کیڑا کو دیکھنے کی تعبیر

Khwab me gobar ka keera dekhne ki tabeer

(۱) اس کی دلالت بغض کرنے والے گندے شخص پر ہوتی ہے۔

(۲) مذکر خنفساء اشرار قسم کے خادم اور مؤنث کی دلالت نفاس والی عورتوں کے انتقال پر ہوتی ہے۔

(۳) کبھی اس کی دلالت لجاجت کرنے والی بے فائدہ عورت پر ہوتی ہے۔

(۴) خواب میں کسی کو خنفساء ملنا اس جیسی عورت ملنے کی علامت ہے۔

(۵) خواب میں خنفساء کا بچھو میں تبدیل ہونا ایسے دشمن پر دلالت کرتا ہے جس سے دشمنی کے لئے کچھ امید وابستہ کی ہو۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top