خواب میں خُرجی (گدھے یا خچر پر ڈالنے والا تھیلا) دیکھنے کی تعبیر

Khwab me Khurji donkey backpack dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں خُرجی (گدھے یا خچر پر ڈالنے والا تھیلا) دیکھنا دو بھائیوں، میاں بیوی، والدین یا شریکین پر دلالت کرتا ہے، کبھی اس سے سفر بھی مراد ہوتا ہے۔

(۲) جو اپنے ساتھ خُرجی (گدھے یا خچرڈالنے والا تھیلا) دیکھے یا اسے خریدے یا اسے کوئی ہبہ کرے تو اس کے لیے  کشادگی اور غموں سے چھٹکارے کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top