khwab me goolar wild-fig darakht dekhne ki tabeer
خواب میں کسی کو ملنے کی تعبیر اچھے رزق کی علامت ہے، گولر درخت کی دلالت نفع بخش نیکی میں ثابت قدم ہونے کثیر مال والے مضبوط قسم کے آدمی پر ہوتی ہے۔ کبھی اس کی دلالت صاحبِ نسب ومال پر ہوتی اور کبھی اس کی دلالت دل اور آنکھوں کی کمزوری پر ہوتی ہے۔