Khwab mein kaghaz paper dekhna
(۱) اگر کسی نے خواب دیکھا کہ وہ ورق پر لکھ رہا ہے تو وہ اس چیز کا منکر ہے جو اس کے اور لوگوں کے درمیان ہے، بعض نے کہا ہے کہ کا تب کی تعبیر غمگین، مصیبت زدہ اور حیران آدمی ہے، اللہ تعالی اس کو اپنی طرف راستہ دکھائے گا اور اس کو اس غم سے نجات دے گا۔
(۲) اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے ہاتھ میں ورق ہے تو اس کی حاجت پوری ہو گی۔
خواب میں کاغذ فروش دیکھنا
Khwab mein kaghaz farosh dekhna
اس کی دلالت سازشیوں کی مدد کرنے والے پر ہوتی ہے۔