خواب میں پیلی خوبانی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me yellow khobani dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں خوبانی اس کے موسم میں کھانا خیر وعافیت پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) بے موسم کھا نا غم و تکلیف کی علامت ہے۔ (۳) خوبانی کا درخت تمام لوگوں کو فائدہ پہنچانے والے شخص پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top