خواب میں سیاح دیکھنے کی تعبیر

Khwab me sayyaah tourist dekhne ki tabeer

اس کا خواب میں دیکھنا نکاح متعہ پر دلالت کرتا ہے اور گھٹیا عورتوں کی طرف میلان پر بھی دلالت کرتا ہے، کبھی یہ خواب زنا سے پیدا شدہ اولاد پر اور کبھی سرداری پر دلالت کرتا ہے۔

کبھی سباح کو خواب میں دیکھنا علم طلب کرنے پر اور بادشاہوں کے پیغام پہنچانے پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top