خواب میں سال دیکھنے کی تعبیر

khwab me saal year dekhna

اس کو خواب میں دیکھنا دلالت کرتا ہے کبھی قحط اور خوشحالی پر اور کبھی دین میں شک وشبہ کرنے پر یا اس کا دیکھنا دلیل ہے سختی پر اوربعض دفعہ یہ زیادتئ علم پر دلالت بھی کرتا ہے اور سال کو خواب میں دیکھنا دلالت کرتا ہے حالات کی تبدیلی پر ایسے فتنے پر جسے خواب دیکھنے والا اپنے اندر یا کسی اور میں دیکھے گا اور اگر اس نے خواب میں سال کو دیکھا اور لوگ اس وقت قحط میں مبتلا تھے تو یہ خواب خوشحالی اور مال کی فروانی کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top