khwab me saabun soap dekhna
اس کی تعبیر حاصل ہونے والا مال ہے۔
(۱) صابن کا ٹکڑا غموم سے تسلی دینے والے پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) خواب میں صابن سے کپڑے کو دھونا اور میل کچیل کو صاف کرنا بیماری سے شفایاب ہونے یا گنا ہوں سے توبہ کرنے، غم کے دور ہونے اور قرض کے ادا ہونے کی بشارت ہے، کبھی صابن کا ٹکڑا دیکھنا بادشاہ یا حاکم کے پاس کسی واقعے کو لکھ کر پیش کرنے پر بھی دلالت کرتا ہے اور کبھی غموں کے زائل ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے کیونکہ اس سے میل دھل جاتا ہے اور میل غم ہے۔