خواب میں روم شہر دیکھنے کی تعبیر

Khwab me room sheher rome dekhne ki tabeer

خواب میں اس سے مراد اپنے ارادہ کا پورا ہونا ہے۔ کبھی اس کے دیکھنے سے مراد فتح اور شکست بھی ہوتی ہے جیسے اللہ تعالی نے فرمایا : (الۤمۤ غُلِبَتِ الرُّوْمُ فِی اَدْنَی الْاَرْضِ وَہُمْ مِّنْ بَعْدِ غَلَبِہمْ سَيَغْلِبُونَ فِی بِضْعِ سِنِينَ لِلَّہ الْاَمْرُ مِنْ قَبْلُ وَمِنْ بَعْدُ)، (ترجمہ: روم والے شکست کھا گئے، چند سالوں میں مغلوبیت کے بعد وہ دوبارہ غالب آجا ئیں گے،  اللہ ہی کے لیے پہلے اور بعد کا حکم ہے)۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top