خواب میں رونے کی تعبیر

Khwab me rone crying ki tabeer

(۱) خواب میں رونا طولِ عمر کی طرف اشارہ ہے اور جس پر رویا جائے اس کے اپنی حالت پر باقی رہنے کی علامت ہے۔

(۲) ذکر اللہ کے ساتھ رونا توحید پر بھی دلالت کرتا ہے۔

(۴) خواب میں دیکھا کہ اس کو تھپڑ لگایا گیا جس کے سبب یہ شدید رویا تو یہ تکلیف اور غم پہنچنے کی طرف اشارہ ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top