khwab me rang karne wala dekhna
(۱) اس کی دلالت بہتان تراش آدمی پر ہوتی ہے اور کبھی اشارہ ہوتا ہے کہ اس کے ہاتھ سے خیر کا کام انجام پائے گا۔
(۲) خواب میں رنگریز کود یکھنا کسی عالم یا بادشاہ سے اپنی ضرورت پوری کرنے کی دلیل ہے۔
(۳) رنگریز کو سفید رنگ کوسبز رنگ میں تبدیل کرتا ہوا دیکھنا گناہوں سے تو بہ کرنے کی علامت ہے۔
(۴) سفید کو سیاہ رنگ دیتا ہوا دیکھنا دین سے مرتد ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
(۵) گھر میں کسی رنگنے والے کو رنگ کرتا دیکھنا اپنے اس گھر میں اس سال کسی شخص کے انتقال کی دلیل ہے۔