Khwab me qaasid messenger dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں اس کی رؤیت خیر وشر دونوں پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) کبھی اس کی دلالت نکاح کرانے والے اور کبھی قصاص لینے والے پر ہوتی ہے۔
(۳) خواب میں کسی مریض کے پاس غیر معروف دلال کی آمد اس کی موت کی خبر ہے جیسا کہ غاسل کی آمد موت ہے۔