خواب میں پِسُّو دیکھنے کی تعبیر

Khwab me pissu flea dekhne ki tabeer

پسو کمزور ونحیف گالی بکنے والے آدمی پر دلالت کرتا ہے۔

(۱) کسی نے دیکھا کہ پسو اس کو ڈس رہے ہیں تو یہ اوباش ورذیل قسم کے لوگوں کی طرف سے غم وتکلیف پہنچنے کی طرف اشارہ ہے۔

بعض معبرین کا کہنا ہے کہ پسو کاٹنے کی تعبیر مال ملنے سے کی جاتی ہے یہی تعبیر خون نکلنے کی بھی ہے۔

(۲) پسو کمزور دشمن پر بھی دلالت کرتا ہے۔

(۳) پسو کا خون دیکھنا او باش لوگوں کی طرف سے مال ملنے پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top