Khwab me phuphi aunt dekhna
اس کی دلالت کھجور کے درخت پر ہوتی ہے۔
(۱) چنانچہ خواب میں پھوپھی میں کچھ تغیر ہونا بیداری میں اس کے کھجور کے درخت میں تغیر ہونے کی دلیل ہے۔
(۲) اگر صاحبِ خواب کا کوئی درخت کھجور کا نہ ہو تو اس کی تعبیر چچا، والد وغیرہ سے کی جاتی ہے اور کبھی اس کی دلالت نعمت پر ہوتی ہے۔ کبھی عمامہ پر بھی اس کی دلالت ہوتی ہے۔