خواب میں پتھر کی ہانڈی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me pathar ki haandi dekhne ki tabeer

(۱) اس کی تعبیر ایسا آدمی ہے جس کی نعمتوں سے اس کے پڑوسی اور دوسرے لوگ فائدہ اٹھائیں۔

(۲) خواب میں پیتل کی ہانڈی کی تعبیر بیوی سے کی جاتی ہے اس کا ڈھکن اور حلقہ کی تعبیر بیوی کے مال سے کی جاتی ہے۔

(۳) اگر ٹھیکری کی ہانڈی دیکھے کبھی اس کی تعبیر غریب بیوی سے اور کتمانِ راز سے اور کبھی جلدی حاملہ ہونے والی اور اسقاطِ حمل کرنے والی بیوی سے کی جاتی ہے۔

(۴) اس کی دلالت خادمہ اور سواری پر بھی ہوتی ہے۔

(۵) اس کا دیکھنا کبھی سفر پر بھی دلالت کرتا ہے اور اگر پتھر کی ہو تو سفید باندی کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top