khwab me pateelay manjhne wala dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں اس کی رؤیت ایسے شخص پر دلالت کرتی ہے جو لوگوں کے متاع کو مزین کرتا ہے اور لوگوں کے دلوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔
(۲) بعض علماء کی رائے ہے کہ اس کی تعبیر مصلح اور تربیت کرنے والے شخص سے ہوتی ہے۔
(۳) کبھی اس کی تعبیر عیب چھپانے والے آدمی سے بھی کی جاتی ہے اور اس کی رؤیت وعظ ونصیحت کے ذریعے لوگوں کے دلوں کے زنگ کو صاف کرنے والے پر بھی دلالت کرتی ہے۔