Khwab me parda curtain dekhna
یہ خواب میں اللہ تعالیٰ کی اطاعت سے نکل کر اور عذاب کے مستحق ہونے پر دلالت کرتا ہے فرمانِ خداوندی ہے: (افامنوا ان تاتیہم غاشیۃ من عذاب اللہ) ”کیا وہ مامون ہو گئے کہ آئے اللہ کی طرف سے ڈھانپنے والا عذا ب آنے سے“ خواب میں پردہ مال یا خادم یا عورت پر بھی دلالت کرتا ہے، خواب میں کسی چیز کا شاہی خاندان میں سے کسی کو ڈھانپنا اسے بادشاہت ملنے کی دلیل ہے۔