Khwab me oud lakri dekhna
(۱) خواب میں عود اچھی تعریفوں کا مالک انسان پر دلالت کرتا ہے، اگر کسی شخص کی کوئی چیز گم ہو جائے پھر وہ اپنے ہاتھ میں عود دیکھے تو اس کی گم شدہ چیز دوبارہ مل جائے گی اوراسے اچھا کلام سننے کو ملے گا۔
(۲) جو شخص عود کی خوشبو سونگھے یا اس کا دھواں دیکھے تو وہ مصیبت کے ساتھ ساتھ اچھی بات سنے گا۔
(۳) اگر کسی کے گھر میں عود اگا ہو تو اس کے گھر میں ایسا بچہ پیدا ہو گا جو قوم کا سردار بنے گا۔