خواب میں شاہ بلوط درخت دیکھنے کی تعبیر

Khwab me oak tree dekhne ki tabeer

بلوط زیادہ مال جمع کرنے والے اور سخت مرد کی نشانی ہے۔

(۱) بلوط کا درخت دیکھنا کسی رجل غنی پر دلالت کرتا ہے اس لیے کہ یہ درخت کثیرالغذاء ہے ۔

(۲) بلوط کا درخت کبھی شیخِ کبیر پر بھی دلالت کرتا ہے۔

(۳) کبھی اس سے زمانِ دراز کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے اس لیے کہ یہ درخت سالہا سال باقی رہتا ہے۔

(۴) کبھی بلوط کانٹوں کی بنا پر عبودیت پر بھی دلالت کرتا ہے۔ ۵۔ درخت بلوط کی تعبیر بسا اوقات وحشت اور سفر سے بھی کی جاتی ہے۔ (۶) کبھی بلوط لواطت پر بھی دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top