خواب میں نجومی دیکھنا

Khwab me nujoomi dekhna

خواب میں نجومی عمل باطل کی دلیل ہے۔

(۱) اگر کوئی شخص خواب میں نجومی کے پاس جائے اور اس سے کچھ دریافت کرے تو یہ شدید غم ہے جس میں وہ مبتلا ہو گا کیونکہ نجومیوں کے پاس زیادہ غمگین لوگ ہی آتے ہیں۔

(۲) اگر دیکھے کہ نجومی نے اسے سچی بات بتلائی ہے تو مناسب ہے کہ اس کی بات مان لے، اگر نجومی خاموش ہو جائے اور کچھ نہ کہے تو ہر فعل پر ارادہ کے باطل ہونے کا اشارہ ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top