خواب میں میناره یا ستون  دیکھنے کی تعبیر

Khwab me minaret ya sutoon pillar dekhne ki tabeer

(۱) کسی نے خواب میں اپنے آپ کو کسی منارہ یا ستون پر کھڑا دیکھا تو یہ دلیل ہے کہ اپنے طالب سے مامون نہیں۔

(۲) کسی نے دیکھا کہ وہ کسی ستون، یا دیوار یا مینارہ پر چڑھا ہے تو یہ کسی بڑے آدمی کے ذریعے کامیابی حاصل کرنے کی علامت ہے۔ (۳) کسی نے اپنے آپ کو کسی ایسے مینارہ میں دیکھا جو اچھا نہیں ہے تو یہ اس کی قبر کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top