خواب میں مہمان دیکھنا

Khwab me mehman guest dekhna

(۱) خواب میں مہمان آنا بیداری میں بشارتِ ولد کی جس کے ہاں کوئی حاملہ ہو۔

(۲) اگر اس کے ہاں کوئی حاملہ نہ ہو تو آمدِ مہمان جلدی پہنچنے والے رزق کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top