خواب میں لوگوں کا مجمع دیکھنے کی تعبیر

Khwab me majma crowd dekhne ki tabeer

(۱) کسی نے خواب میں مسلمانوں کی جماعت کو دیکھا کہ تو دلیل ہے اللہ تعالیٰ اُس کو آزمانے میں اس کے ساتھ رحمت کا معاملہ فرمائیں گے۔

(۲) کبھی خواب میں جماعت یا مجمع کو دیکھنا  نقصان اور خسارہ کی علامت ہوتی ہے۔

(۳) کبھی اس کی دلالت ڈرانے اور مشقت میں ڈالنے والی چیزوں پر ہوتی ہے۔

(۴) خواب میں مریض کے پاس جماعت کا آنا یا جماعت کے سامنے میت دیکھنا اس کے مرحوم ہونے کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top