خواب میں لائنیں دیکھنا

khwab me lines dekhna

خواب میں صفوں کو دیکھنا دشمنوں سے لڑنے کے موقع پر آپس میں دلوں کے ملنے اور ادائیگی حقوق کی دلیل ہے اور کبھی نمازیوں کے ساتھ نماز کی صفوں میں پابندی کے ساتھ حاضر ہونے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top