خواب میں خشک جگہ دیکھنے کی تعبیر

Khwab me khushk jaga dry land dekhne ki tabeer

اس کی تعبیر خوف ہونے سے کی جاتی ہے۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے ۔ ﴿فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسًا لَّا تَخَافُ دَرَكًا وَلَا تَخشَی﴾(ترجمہ: پھر ڈال دے اُن کے لیے  سمندر میں خشک راستہ، نہ خطرہ کر آپکڑنے کا اور نہ ڈرڈو نے سے)۔

(۲) کسی نے خواب دیکھا کہ اس کو خشکی کا مرض لاحق ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس نے اپنا مال اللہ تعالیٰ کی مرضی کے خلاف اسراف کے ساتھ استعمال کیا ہے اور دلیل ہے کہ لوگوں سے قرض لیکر اس کو فضول خرچ کیا ہے اور قرضوں کو ادا بھی نہیں کیا ہے جس کے سبب عذاب کا مستحق ہوا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top