خواب میں خوبصورت آواز والے پرندے کو دیکھنے کی تعبیر

Khwab me khubsurat awaz wale bird ko dekhne ki tabeer

خواب میں خوبصورت آواز والے پرندے کو دیکھنے کی تعبیر زمین،  ہوشیار، فصیح بیٹے یا طفلِ مکتب (اسکول یا مدرسے میں پڑھنے والے بچے) پر ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top