خواب میں  کھینچنے کی تعبیر

Khwab me kheenchne pull krne ki tabeer

(۱) خواب میں کسی چیز کو آسانی سے کھینچنا اپنی ہمت یا حسنِ سیاست یا نرم گوئی سے مشکل معاملات کے آسان کرنے یا ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) کھینچی جانے والی چیز اگر شر پر دلالت کرتی ہے تو یہ انجامِ بد کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top