Khwab me khaniqah dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں خانقاہ کو دیکھنا سفر، زہد وتقوی، تلاوتِ قرآن، کمائی چھوڑ دینے، بیوی وبچوں سے علیحدگی، گناہوں سے تو بہ، کفر سے ہدایت، غموں اور تنگی کے دفع ہونے کی دلیل ہے، کبھی اس سے خناق کا مرض بھی مراد ہوتا ہے۔