خواب میں خلیج دیکھنے کی تعبیر

Khwab me khaleej bay dekhne ki tabeer

(۱) خلیج کی دلالت تابعداروں اور دورازوں پر ہوتی ہے۔

(۲) سمندر کے کم ہونے کے دنوں میں خلیج کا زیادہ ہونا بادشاہ کے خلاف خروج کرنے اور اس کی اطاعت سے نکلنے کی دلیل ہے اور یہی تعبیر پانی کے زیادہ ہونے کے اوقات میں خلیج کے کم ہونے کی ہے۔

(۳) کبھی خلیج کی دلالت درمیانی بہتری اور خیر پر بھی ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top